وقت ایک سا نہیں رہتا : سموئیل کامران
Views: 542 گیدڑ نیل کے ٹب میں گرا اور نیلا ہو گیا۔ جنگل میں ہر کوئی اُسے دیکھ کر حیران ہوا۔ کچھ ڈرتے اور کچھ عجیب مخلوق سمجھ کر دُور دُور رہتے۔ شیر نے دوستی کرنے میں عافیت جانی۔ مگر جس دِن بارش ہوئی اُس کا پول کھل گیا۔ بادشاہ نے اپنے عقل مند وزیر…