حادثہ : آصف عمران

Views: 595 ڈُوبتے سُورج کے شرمسار چہرے سے پھُوٹتی زرد دھُوپ کی کِرنوں کی چادر ایک پرت کی صورت کھُلی ہُوئی تھی۔کُہر آلُود چوٹیوں اور دھُند میں لِپٹی گھاٹیوں سے گزرتے ہُوئے وہ دونوں مسافر سدُوم ؔ بستی کی جانب جا رہے تھے۔ ڈھلوانوں پر لڑھکتی ہُوئی شام تیزی سے تاریکی کا لِباس پہن رہی…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

Views: 621 رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے…

مزید پڑھیے

اور زندگی بدل گئی ۔۔: یوسف سلیم قادری

Views: 575 ہونہہ! کیسے بڑے اور عجیب کام کرنے کا جنون تھا اس کو! کبھی کسی سے بحث کرتا تھا اور کبھی شریعت کے خلاف بول کر لوگوں کو گمراہ کرتاتھا۔ لوگوں نے بھی اسے سنگسار کر کے اسے اس کے انجام تک پہنچا دیا۔ جب لوگ اسے پتھر مار رہے تھے تو کیسے پکار…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 1,771 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

افسانہ- پیاسا سمُندر- آصف عمران

Views: 563 اُس کے چاروں اور سمُندر ہے مگر وہ پھِر بھی پیاسا ہے۔ مَیں اُس سے پوچھتا ہُوں کہ وہ کب سے پیاسا ہے؟۔ میری بات سُن کر وہ پہلے روتا ہے پھِر ہنستا ہے اور پھِر میری طرف دیکھتا ہے۔۔۔مَیں حیرت کی کشتی پر سوار اُسکے وجود کے ساحل سے ٹکراتا ہُوں تو…

مزید پڑھیے