admin

سرزمینِ اولیا ملتان میں ماہنامہ “نیاتادیب” کی 24 سالہ مسلسل اشاعت کے موقعے پر “جشنِ تادیب” منایا گیا

Views: 773 ملتان (پریس ریلیز ) ماہنامہ “نیاتادیب” کی 24 سالہ مسلسل اشاعت کے موقعے پر “جشنِ تادیب” 22 فروری 2026ء ،اتوار شام 5 بجے، کیمپس ہاؤس، لاسال فیز ٹو، رشیدآباد،ملتان میں منایا گیا۔ ملک بھر سے شاعروں،ادیبوں اور معروف شخصیات نے شرکت کی۔ دُعا اور حمدو ثنا سے پروگرام کا آغازہوا۔ سبھی مہمانوں کے…

مزید پڑھیے

ماہ نامہ “نیا تادیب” – مسلسل اشاعت کے 24 سال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 609 علم و ادب کے فروغ کے لیے جتنے بھی ادارے تنظیمیں ، اخباریں اور جرائد و رسائل تعمیر و ترقی میں پیش پیش ہیں۔ ان کی خدمات قوموں کی ترقی اور معاشروں کی اصلاح میں بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی جرائد و رسائل کی ایک طویل…

مزید پڑھیے

طریقہءانتخابات میں اُلجھی اقلیتیں : امجد پرویز ساحل

Views: 725 آج کل ایک دفعہ پھر اقلیتوں کے مخصوص گروہوں ،جس میں سیاسی اور سماجی گروپ بھی شامل ہیں اُن میں مذہبی اقلیتوں کے حوالہ سے طریقہءانتخاب زیرِبحث ہے اور موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے چنیدہ نمائندے پاکستان کی اقلیتوں کا مقدمہ پوری طرح بیان کرنے میں…

مزید پڑھیے

الوداع جوزف فرانسس! آپ کا شکریہ : یوسف بنجمن

Views: 594 پاکستان میں انسانی حقوق کی فضا سوگوار ہے اِس لئے کہ پسماندہ طبقات کے حقوق کی وہ توانا آواز ”خاموش“ ہو گئی ہے جس کی گونج انصاف کے ایوانوں میں مظلوموں کا مقدمہ بن کر گونجتی تھی۔ انسانی حقوق کا وہ سپہ سالار جس نے دہائیوں تک محرومیوں کے اندھیروں میں بھٹکتے اور…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی بحالی کے لئے ساری زندگی جدو جہد کرنے والی شخصیت جوزف فرانسس وفات پائے گئے! ایڈووکیٹ ساحل منیر

Views: 594 ملتان(تادیب) پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کےانسانی حقوق کی بحالی کیلئے ساری زندگی جدوجہد کرنے والی ایک عظیم اور باوقار شخصیت جوزف فرانسس کی وفات نہ صرف معاشرے کے مظلوم و پسماندہ طبقات کے کےلئے انتہائی رنج و الم کا باعث ہے بلکہ پاکستانی سماج میں انسانی حقوق کےکارکنان اپنے ایک مخلص ساتھی سے…

مزید پڑھیے

جینز اور لاہور — ایک تاریخی رشتہ : ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 635 کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بالوں کو رنگنے کے لیے مختلف کلر استعمال کیے، لیکن ہر بار مجھے الرجی ہو جاتی تھی۔ آخر کسی نے مشورہ دیا کہ “آپ نیلا رنگ استعمال کریں، جو نیل کے پودے سے حاصل ہوتا ہے اور اسے انڈیگو کہا جاتا ہے۔” کہا گیا کہ اگر اس…

مزید پڑھیے

اے آئی سے ڈیجیٹل بورڈ کا سفر : وشال بوٹا

Views: 719 ایک کلاس روم کے بدلتے ہوئےرنگ ،تعلیم کا نیا دور اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے، لیکن تعلیم کا میدان شاید وہ جگہ ہے جہاں سب سے گہری تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ جب ایک استاد کلاس روم میں مصنوعی ذہانت (AI) کو بطور مددگار…

مزید پڑھیے

دوسری ٹرین ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 621 ٹرین کسی بپھرے اژدھے کی مانند تیزی سے اس کی جانب بڑھ رہی تھی۔ افسوس کہ وہ بے شمار تماشائیوں کے دیکھتے ہی دیکھتے اگلے لمحے موت کے منہ میں جانے والا تھا۔دونوں ٹرینوں کے شور میں کسی شخص کی آواز اس تک کہاں پہنچ سکتی تھی۔ ٹرین کا بلند آواز ہارن کانوں…

مزید پڑھیے

شعور اور ترقی : امجد پرویز ساحل

Views: 639 آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہاں لکھاریوں کے لیے سب سے مشکل کام لکھنا ہے اور بالخصوص تنقیدی اور تعریفی لکھنا تو بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر حکومت کی کسی بات کی تعریف کردی جائے تو عمران خان کے حامی ناراض ہو جاتے اور اگر عمرانی حکومت کے بارے…

مزید پڑھیے