معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف نازؔ کے والدِ محترم کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔
Views: 144 کھیوڑہ (تادیب) معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف ناز اور یونس شہباز کے والدِ محترم جناب کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر 23ستمبر 2024 کو اِس جہانِ فانی سے عالمِ جاوِدانی کی جانب انتقال کر گئے ۔ جنازے کی عبادت سینٹ جان چرچ کھیوڑہ میں پادری نسیم اختر ڈی ایس(چرچ آف پاکستان…