شگفتہ گفتگو تیری — سلاست و نغمگی : شہزاد نیر

Views: 8 مجھے جاوید ڈینی اِیل کی شاعری سننے کا اتفاق بھی ہوا اور پڑھنے کا بھی۔ یہ سادہ، سلیس اور رواں شاعری پڑھنا اور سننا خوش گوار تجربہ ہے۔ چھوٹی بحر جاوید ڈینی اِیل کو مرغوب ہے۔ بہت سی غزلوں میں سہلِ ممتنع کا سا انداز پیدا ہو گیا ہے۔ موسیقیت اور روانی ایسی…

مزید پڑھیے