نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 439 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

مزید پڑھیے