مقامِ حمد و ثنا : نوئیل جمشید

Views: 413 عبادت میں “مقامِ حمد و ثنا” وہ لمحہ ہے جب مخلوق اپنے خالق کے حضور دل، روح، اور آواز کے ساتھ جھک جاتی ہے۔ یہ عبادت کا وہ مقدس موقع ہے جہاں انسان خدا کی عظمت کو مانتے ہوئے اُس کے جلال کو بیان کرتا ہے۔ بائبل کے مطابق جب ساز اور آواز…

مزید پڑھیے

اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

Views: 1,449 اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ اسلام آباد (تادیب )، 17 اکتوبر 2025ء وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پاکستان…

مزید پڑھیے

گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن

Views: 2,163 اسلام آباد (تادیب) معروف ریکارڈنگ ادارہ کھوکھر اسٹوڈیو گزشتہ دو دہائیوں سے گاسپل موسیقی کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر نوجوان پرستاروں کے درمیان گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن 27 ستمبر2025 کو یونائیٹڈ گاسپل اسمبلی چرچ، جی ۔سیون…

مزید پڑھیے

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا : ایورسٹ جان

Views: 633 میں ادیب ہوں، شاعر ہوں۔ لفظوں سے دنیا بناتا ہوں، خیالوں کے رنگ بھرتا ہوں۔ لیکن جب سیلاب آیا، تو لفظوں کی بساط الٹ گئی۔ پانی نے گلیوں کو نگل لیا، گھروں کو دھو ڈالا، اور خوابوں کو بہا لے گیا۔ میں اپنی کتابوں کے درمیان بیٹھا سوچ رہا تھا کہ ادب کیا…

مزید پڑھیے

تنہائی موت کا دوسرا نام : سموئیل کامران

Views: 892 دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوموں میں شمار ہونے والا جاپان ایک ایسے المیے سے گزر رہا ہے جو ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ وہاں ہزاروں افراد اپنی زندگی کے آخری دنوں میں اتنے اکیلے ہو جاتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی کوئی خبر نہیں لیتا۔ یہ موتیں دنوں،…

مزید پڑھیے

جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویز ساحل

Views: 530 ایک اندازے کی مطابق 2025ءکے وسط تک پاکستان سے لگ بھگ ساڑے تین لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ ملک چھوڑے والوں کا موقف سنیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ کسی خاص ملک نہیں جانا چاہتے بس پاکستان کو چھوڑ نا چاہتے ہیں حالانکہ یہ پیارے وطن کا 78 واں جشن…

مزید پڑھیے

پاکستان میں 2025ء کا تباہ کن مون سون : پروفیسر عامر زریں 

Views: 498 اکیسویں صدی میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی اپنے جوبن پر ہے۔ وہیں موحولیاتی تبدیلیاں بھی بنی نوع انسان کے لئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آرہی ہیں۔ موسمیاتی ماڈلز کی تازہ ترین پیشگوئیوں نے پاکستان کے لیے خطرے کی ایک نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان ماڈلز کے مطابق، اگر موجودہ موسمی…

مزید پڑھیے