فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 801 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے

مسیح کے ہمشکل بننے کی طرف بڑھنا : پاسڑ ہارون بھٹی

Views: 839 پاکستان میں مُستند اور میعاری مسیحیت کی طرف راغب ہونے کا بُلاوا  حالیہ برسوں میں، پاکستان میں مسیحی برادری نے خاص طور پر ٹیلی ویژن کی منسٹریز اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مغربی اثرات کی آمد دیکھی ہے۔ اگرچہ ان ذرائع نے انجیل کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق اور تیسری دنیا ۔ امجد پرویزساحل

Views: 1,113 کہنے کو تو انسان اشرف المخلوقات ہے اور خدا نے انسان کو سب جانداروں کا سربراہ بھی مقرر کیا ہے۔لیکن ہم مبینہ طور پر اشرف الخلوقات نے طاقت اور عقل کے بل بوتے پر دنیا کا جو حشر کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ایک خیال یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کی…

مزید پڑھیے

ماحولیات اور ادب : شہزاد نیئر

Views: 3,991 ماحولیات اور ادب گزشتہ چند دہائیوں سے بنی نوع انسان کے سامنے ماحولیات کا مسئلہ سنگین شدت کے ساتھ اجاگر ہوا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہوا ، فضا اور زمین کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس نقصان کی زد میں سمندر، دریا، جھیلیں، گلیشیئر اور ندیاں بھی آرہی ہیں…

مزید پڑھیے

محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 1,377 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

ہمارے پاس عظیم ترین خوشخبری ہے : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 1,416 آج کل ہمارے ملک میں جناب ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک حکومت کی طرف سے سرکاری مہمان کی حیثیت سے تشریف فرما ہیں اور کراچی ، اسلام آباد، لاہور وغیرہ میں اسلامی لیکچرز دے رہے ہیں مگر بنیادی طور پر وہ دوسرے مذاہب کے ساتھ اِسلام کے حق میں دلائل دیتے ہوئے نظر آتے…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے چند گزارشات : جمشید گل

Views: 1,225 مَیں اگرچہ اس موضوع پہ بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میری نظر سے مولوی صاحبان کی چند ویڈیوز گزری ہیں جن میں وہ پاکستانی اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کو ذاکر نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کروانے کے لئے پر عزم ہیں۔ یہ ہم مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ملک کے…

مزید پڑھیے

ڈنگ ہے ڈھنگ نہیں :یوحناجان

Views: 1,198 موضوع کے لفظوں کا احاطہ اور گہرائی دونوں ایک ایک کرکے اپنی بناوٹ و شکل میں مکتوبی لحاظ سے فرق رکھتے ہیں تو اِسی اعتبار سے ملفوظی نقطہ نظر بہت خفیف ہے۔ یہ باریک سا فرق جب خیال میں آکر حرف و لفظ کی سکت بدلتا ہے تو کہیں کا کہیں جا کر…

مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 1,074 دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر اُن کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں۔ ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا…

مزید پڑھیے