غزل— آنکھیں، چہرہ، ہاتھ لئے پھرتا ہوں مَیں : نذیرقیصر

Views: 91 آنکھیں، چہرہ، ہاتھ لئے پھرتا ہوں مَیں کیا کیا اپنے ساتھ لئے پھرتا ہوں مَیں رنگوں کے انجان جزیروں کی چپ میں خوشبو کے نغمات لئے پھرتا ہوں مَیں گونج ہے میری چاپ میں عہدِ رفتہ کی کھوئے ہوئے لمحات لئے پھرتا ہوں مَیں ایک مسلسل دن ہے میری آنکھوں میں ایک مسلسل…

مزید پڑھیے

قلمِ ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا : ونسنٹ پیس عصیم

Views: 157 قلم ادب کی سخن کی کتاب بزمِ ضیا ہوا فروغِ سخن جلوہ گر قلم کا دیا اٹھان اِس کی عجب ہے کہ کر گئی حیران ہے سال بارہواں پر لطیف اس کی ادا سخن کی محفلوں پر جب خزاں کی شورش تھی بہار تازہ فروغِ سخن کا پھول کھلا لگایا جس نے یہ…

مزید پڑھیے

پادری اعجاز کی فریاد، ہمارے اجتماعی ضمیر کا آئینہ: نوئیل جمشید

Views: 199 یہ تحریر محض ایک فرد کی مالی مشکل کا ذکر نہیں کرتی بلکہ ہمارے مسیحی معاشرے کے اجتماعی رویّے پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ البتہ تنقید کرتے ہوئے کسی پورے فرقے، چرچ، پادری یا ادارے کو اجتماعی طور پر بدعنوان یا بے حس قرار دینا مسئلے کا حل نہیں۔ بہتر ہے کہ…

مزید پڑھیے

آئینی تحفظ، سر کا تاج اور سیاسی نعرہ : خالد شہزاد

Views: 189 پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اقلیتوں کے حوالے سے دیے گئے جذباتی بیان— جس میں انہوں نے اقلیتوں کو”سر کا تاج” قرار دیا—نے ایک نئی امید جگائی تھی۔ تاہم، اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے والے خوبصورت بیانات اور زمین پر موجود تلخ حقائق کے درمیان کا فاصلہ وقت کے ساتھ کم ہونے…

مزید پڑھیے

سب سے سستا۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 167 ​مری کے مال روڈ پر خوب گہما گہمی تھی۔ میدانی علاقوں میں گرمی کے باعث سیاحوں کی کثیر تعداد مری کے خوش گوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں پہنچی ہوئی تھی۔ مال روڈ کی مختلف سوغاتوں میں سے ایک وہاں کی بچہ گاڑیاں ہیں جو غالباً مقامی طور پر ہی…

مزید پڑھیے

ایک زندہ آدمی، ایک مردہ دعویٰ : اعجاز راہی

Views: 239 پاک بھارت تعلقات میں الزامات اور جوابی الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی، مداخلت اور اپنے اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 379 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

مائی دانی: ساجد پال ساجد

Views: 162 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

مزید پڑھیے

تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 436 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے