درخواست بنام وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے انصاف از سانحہ سرگودھا : خالد شہزاد
Views: 540 محترمہ مریم نواز صاحبہ(وزیر اعلیٰ پنجاب) ! بطور پاکستانی شہری آپ کی توجہ سانحہ سرگودھا کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ جہاں پر ایک ہنستے بستے اور خوشحال مسیحی گھرانے کو چند شر پرست عناصر نے اپنی ذاتی انا اور دشمنی کو مذہبی رنگ دے کر تباہ و برباد کر دیا جس…