ہولی سٹی پنتکاسٹل چرچ منسٹریز پاکستان کی خِدمت کے پچیس سال مُکمل ہونے پر شکرگزاری کی عبادت

Views: 680 لاہور(پریس ریلیز) ہولی سٹی پنتکاسٹل چرچ منسٹریز پاکستان کی خِدمت کے پچیس سال مُکمل ہونے پر مورخہ 6 جُون 2024 کو بمقام مُغلِ اعظم ہال لاہور میں شُکر گُذاری کی عِبادت کا اہتمام کیا گیاجِس میں خُدا کے خادمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جِن میں ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر، کینن عمانوایل…

مزید پڑھیے