رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ کے طور پر مقدس کر دیے گئے

Views: 214 لاہور (تادیب) چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز کے لیے ایک اہم کلیسیائی پیش رفت کے تحت رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور متعلقہ کلیسیائی ضوابط کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ  کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد باضابطہ طور…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 1,214 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

‘‘رفاقتِ خواتین کے زیرِ ہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان

Views: 905 لاہور (تادیب) رفاقتِ خواتین ، نیشنل چرچ بہارکالونی لاہور، رائیونڈڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان “یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان” بروز ہفتہ 22فروری 2025 کو منعقد ہوگا، جس میں مسز رقیہ پیٹر، مسٹر نوید انجم اور ایڈووکیٹ صدف یعقوب گیسٹ سپیکر ہوں گے۔ خود آئیں ، اپنے خاندان اور…

مزید پڑھیے