غزل — جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں— شاعر: روکس ریاضؔ

Views: 17 جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں منزل نصیب ہیں تو وہ سب یاد آئے ہیں کیا کچھ نہیں کیا ہے وفاؤں کے نام پر دِل کیا ہے رُوح پر بھی بہت زخم کھائے ہیں اس سمت سے گزر تو ہوا تھا بس ایک بار لگتا ہے اپنا آپ وہیں بھول…

مزید پڑھیے