پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ
Views: 1,252 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…