گلشن میں ویرانی : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 322 دنیا عجائب گھر ہے۔اس میں رنگ برنگی حقیقتیں قدرت کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہیں۔ہر جگہ اپنے اندر مختلف رنگ، روپ ، تجربات ، مشاہدات، تصورات، نظریات اور خوبیوں کا جم غفیر رکھتی ہے۔ یوں کہہ لیجیے ہر جگہ کے اپنے آثار و کیفیات ہیں۔لہذا اس کے درجات ، پیمانے، موجودات، حاصلات اور…

مزید پڑھیے

دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل

Views: 715 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 428 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

بدلے سال بدلے زندگی : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 347 یہ کائنات کا سنہرا اصول ہے کہ سیکنڈ منٹوں میں ، منٹ گھنٹوں میں ، گھنٹے دنوں میں ، دن ہفتوں میں، ہفتے مہینوں میں، مہینے سالوں میں اور سال صدیوں میں تبدیل ہوتے ہیں۔ کائنات کا یہ صدیوں پرانا سفر ہر سال اپنا مدار مکمل کرتا ہے۔پھر ایک نئے موسم میں تبدیل…

مزید پڑھیے

آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 415 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور حکومت : خالد شہزاد

Views: 265 ہر سال کی طرح اِس سال بھی پاکستان میں کرسمَس اپنے مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے گِرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور مسیحیوں کی آبادیوں میں خصوصی طور سے چراغاں کیے گئے اور گِرجا گھروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا، پاکستان اور بیرون…

مزید پڑھیے

فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 405 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے

ماحولیات اور ادب : شہزاد نیئر

Views: 1,398 ماحولیات اور ادب گزشتہ چند دہائیوں سے بنی نوع انسان کے سامنے ماحولیات کا مسئلہ سنگین شدت کے ساتھ اجاگر ہوا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہوا ، فضا اور زمین کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس نقصان کی زد میں سمندر، دریا، جھیلیں، گلیشیئر اور ندیاں بھی آرہی ہیں…

مزید پڑھیے

محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 732 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

ہمارے پاس عظیم ترین خوشخبری ہے : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 814 آج کل ہمارے ملک میں جناب ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک حکومت کی طرف سے سرکاری مہمان کی حیثیت سے تشریف فرما ہیں اور کراچی ، اسلام آباد، لاہور وغیرہ میں اسلامی لیکچرز دے رہے ہیں مگر بنیادی طور پر وہ دوسرے مذاہب کے ساتھ اِسلام کے حق میں دلائل دیتے ہوئے نظر آتے…

مزید پڑھیے