معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 427 فصیل آباد (نیاتادیب) معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار ، شاعر اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم ضلع شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیرخان ،نواں پنڈ میں پیدا ہوئے۔ اپنے…

مزید پڑھیے

معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

Views: 586 معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر مضطر کاشمیری نے کہاتھا ؛ میں نہیں خائف کسی بھی لمحہِ سفاک سے آئینے خوش رنگ رکھتا اپنے مستقبل سے ہوں نامور اُستاد شاعر، محترم جناب ڈاکٹر مضطر کاشمیری صاحب آج خداوند میں سو…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزکی مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس ۔

Views: 654 لاہور(پریس ریلیز) مورخہ 10مئی 2024 کولاہور پریس کلب میں ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزنے مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس کانفرنس کی ڈاکٹر جاوید روف کے ہمراہ بشپ نعیم پرشاد، پاسٹر شوکت شارون، پاسٹر الفرید ڈیوڈ اور دیگر شامل تھے۔ ڈاکٹر جاوید روف نے…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس اور نقوی ملاقات اور ڈاکٹر نیلسن عظیم کا قومی اسمبلی سےخطاب : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 641 تاریخ کے دریچوں میں کمانڈر لیزلی“ کانام پاک فوج کے کرسچن افسران میں دمکتا ستارہ ہے۔ریلوے ملازم ڈک ورتھ کے بیٹے لیزلی لاہور کی ایک کرسچن فیملی کے چشم و چراغ تھے جنہیں پاک فضائیہ میں پیار سے کمانڈر لیزلی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 1965 کی پاک بھارت…

مزید پڑھیے

عہد کا صندوق اور یسوع مسیح : پادری فراز ملک

Views: 551 بنی اسرائیل نے جب چالیس سال صحرا نوردی میں گزارے تو وہاں یہواہ خدا نے موسیٰ کو حکم دیا کہ وہ خیمہ اجتماع بناۓ سو یہواہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ موسیٰ نے یہواہ کے بتاۓ ہوۓ ڈئزائن کے مطابق خیمہ اجتماع بنایا۔ یہ ایک خیمہ تھا اور اس کے دو حصے…

مزید پڑھیے

ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔

Views: 1,107 لاہور (خالد شہزاد)    لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…

مزید پڑھیے

میں کس ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟: امجد پرویزساحل

Views: 613 میں نے جنگل کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ہرن جنگلی خون خوار چیتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہرن کے ساتھ ہرن کا بچہ بھی تھا، ہرن کچھ دیر چیتوں کے آگے لگ کر بھاگی بچہ کمزور تھا شاید ایک یا دودن کی پیدایش کا ہوگا۔ چیتوں نے ہرن کے بچے کو…

مزید پڑھیے

سانحہء سرگودھا۔ متاثرہ نذیرمسیح آٹھ دن کے بعد چل بسا: ہارون یوسف

Views: 626 پچیس مئی2024 کو سرگودھا کے علاقہ مجاہد کالونی میں پیش آنے والے سانحہ کا حال بیان کرنا آسان تو نہیں مگر جوکچھ ان کے افراد خانہ سے معلومات حاصل ہوئیں ان معاملات کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے یا پھر پہلی بار یہ سانحہ پیش…

مزید پڑھیے

سانحہ سرگودھا اور منقسم مسیحی لیڈرشپ : پاسٹر منور خورشید

Views: 973 پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ رواں ظلم و بربریت کے تناظر میں مسیحی لیڈرشپ الگ الگ ردِعمل اور شدید غم وغصہ کے باعث اب تک کوئی حتمی رائے ہموار کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی یا یوں کہہ لیں کہ مسیحی لیڈرشپ کسی ایک بیانیہ پر متفق نظر نہیں آ رہی۔ کوئی اندرون…

مزید پڑھیے

ریاست میں جنگل کے قانون کا پس منظر : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 873 قارئین برصغیر پاک و ہند (یعنی پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش) میں حساس نوعیت کے سنگین جرائم کے نتیجے میں سنگین قسم کے قوانین کے تحت اگر سزا رائج ہے تو عدالتیں ایسی نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ بھی کرتی ہیں جبکہ اچانک کسی شخص پر مذہب کی توہین کا الزام لگا کر…

مزید پڑھیے