دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل
Views: 57 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

