معروف صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان کی باغی رائٹرز فورم کے لاہور اراکین کے ساتھ فکری نشست
Views: 150 لاہور (تادیب نیوز) معروف صحافی، سینئر اینکر پرسن اور باغی رائٹرز فورم کے سرپرست مبشر لقمان سے جم خانہ، اپر مال لاہور میں باغی رائٹرز فورم کے لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین اور لکھاریوں کی ایک اہم اور بامقصد نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں مختلف شعبہ ہائے ادب و صحافت…

