پٹرول پمپ سے بازار تک، مہنگائی کا نیا طوفان : اعجاز راہی
Views: 18 پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کی جیب خالی ہوتی ہے، لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوتی۔ اگلے چند دن میں سبزی والا، دودھ والا، رکشہ ڈرائیور، ٹرانسپورٹر اور دکاندار بھی اپنی قیمتوں کا حساب دوبارہ لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں پٹرول پمپ پر بڑھنے والے…

