آئینی تحفظ، سر کا تاج اور سیاسی نعرہ : خالد شہزاد
Views: 68 پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اقلیتوں کے حوالے سے دیے گئے جذباتی بیان— جس میں انہوں نے اقلیتوں کو”سر کا تاج” قرار دیا—نے ایک نئی امید جگائی تھی۔ تاہم، اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے والے خوبصورت بیانات اور زمین پر موجود تلخ حقائق کے درمیان کا فاصلہ وقت کے ساتھ کم ہونے…

