فادرز ڈے پر خدا کی حیرت انگیز نگہبانی : ریورنڈ طارق وارث
Views: 115 زندگی میں بعض اوقات ایسے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو آپ نے پہلے صرف فلموں میں ہی دیکھے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک تجربہ ہم نے چند روز پہلے کیا۔ اتوار، ۲۱ جون کو، شام پانچ بجے کے قریب، فادرز ڈے کے موقع پر ہمارے خاندان کو پنسلوینیا، امریکہ میں ایک…


