ڈاکٹر طارق جاوید طارق کا نیا شعری مجموعہ ’’شاخِ تخیل‘‘ منظرِ عام پرآ چکا ہے!۔

Views: 201 لاہور (نیا تادیب) — لفظ جب احساس کی انگلی تھام کر تخیل کی شاخ پر بیٹھتے ہیں تو شاعری جنم لیتی ہے، اور جب یہی شاعری کتابی صورت اختیار کرتی ہے تو شاعر کے باطن میں آباد خیالوں کی دنیا قارئین کے لیے وا ہو جاتی ہے۔ معروف شاعر، گلوکار، سیاسی و سماجی…

مزید پڑھیے

پادری اعجاز کی فریاد، ہمارے اجتماعی ضمیر کا آئینہ: نوئیل جمشید

Views: 280 یہ تحریر محض ایک فرد کی مالی مشکل کا ذکر نہیں کرتی بلکہ ہمارے مسیحی معاشرے کے اجتماعی رویّے پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ البتہ تنقید کرتے ہوئے کسی پورے فرقے، چرچ، پادری یا ادارے کو اجتماعی طور پر بدعنوان یا بے حس قرار دینا مسئلے کا حل نہیں۔ بہتر ہے کہ…

مزید پڑھیے

آئینی تحفظ، سر کا تاج اور سیاسی نعرہ : خالد شہزاد

Views: 240 پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اقلیتوں کے حوالے سے دیے گئے جذباتی بیان— جس میں انہوں نے اقلیتوں کو”سر کا تاج” قرار دیا—نے ایک نئی امید جگائی تھی۔ تاہم، اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے والے خوبصورت بیانات اور زمین پر موجود تلخ حقائق کے درمیان کا فاصلہ وقت کے ساتھ کم ہونے…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 412 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 316 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی منظوری

Views: 342 اسلام آباد (تادیب) 18 ستمبر 2026ء: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی اسٹاف نرس رضیہ نورین کو تمغۂ شجاعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزاز پمز میں 26 اگست کو پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 264 شہر کی سڑکیں روشن ہیں، بازاروں میں چہل پہل ہے، دکانوں کے شیشے جگمگا رہے ہیں اور اشتہارات ایک آسودہ زندگی کی تصویریں پیش کر رہے ہیں، مگر انہی روشنیوں کے درمیان ایسے گھر بھی ہیں جہاں اندھیرا صرف رات کے اترنے سے نہیں، حالات کے بگڑنے سے پھیلتا ہے۔ یہ ان لوگوں…

مزید پڑھیے

نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 395 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے

یوم دفاع پاکستان اور مسیحیوں کا کردار : پروفیسر عامر زریں

Views: 436 ”وطن کی حفاظت میں عقیدہ نہیں، وفاداری بولتی ہے۔“ ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں یومِ دفاع منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1965 ء کی جنگ میں پاکستانی افواج اور عوام کی مزاحمت، قربانی اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ مگر دفاعِ وطن کی تاریخ جب لکھی جائے تو اس میں…

مزید پڑھیے

بچوں کا ماتم آخر کب تک؟: جاوید ڈینی ایل

Views: 384 کبھی معصوم بچوں کے بستوں پر خون کے دھبے ہمیں آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد دلاتے ہیں اور کبھی نومولود بچوں کی بے بسی پمز ہسپتال کی نرسری میں لگی آگ کے ساتھ ایک نئے قومی المیے کی صورت سامنے آتی ہے۔ دونوں سانحات کے اسباب مختلف سہی، مگر دونوں کے پسِ…

مزید پڑھیے