ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 120 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 120 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 122 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 152 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

نیاتادیب – استقامت کے چوبیس برس : پادری سلاتی ایل وکٹر

Views: 355 ماہنامہ “نیا تادیب” (لاہور/ملتان) کی مسلسل اشاعت کے چوبیس سال مکمل ہونا اردو ادب، فکری صحافت اور تہذیبی شعور کی تاریخ میں ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ اس بامعنی اور پُرمسرت موقع پر معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور صحافی جناب جاوید ڈینی ایل کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 194 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 148 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے

جنریشن(نسل) کیا ہے؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 187 نسل، وقت، ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے بدلتے زاویوں کا نام!فی زمانہ پاکستانی معاشرے میں جب سماجی تبدیلی، سیاست، نوجوانوں کے رویّوں اور مستقبل کی سمت پر گفتگو ہوتی ہے تو جنریشن۔ بدقسمتی سے یہی لفظ سب سے زیادہ غلط فہمیوں، جذباتی ردِعمل اور غیر ضروری تلخی کا سبب بھی بن رہا ہے۔…

مزید پڑھیے

یسوع مسیح: ربّانی تھکن کے مقابلے میں الہٰی سکون : ڈینیئل سلیمان

Views: 470 متی 11 باب 28 سے 30 آیات میں یسوع مسیح کی دعوت ایک گہرے یہودی اور ربّانی پس منظر کی حامل ہے، جہاں وہ ’’محنت اُٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں‘‘کو اپنے پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بوجھ محض روزمرہ زندگی کی مشکلات نہیں بلکہ وہ مذہبی دباؤ ہے…

مزید پڑھیے

رشتے داری اور چلتی نبضیں : سموئیل کامران

Views: 182 ریل گاڑی اور ریل کی پٹڑی کی دوستی بہت پرانی تھی۔ روانہ باتیں کرتیں۔ کبھی ہستیں کبھی روتیں۔ ایک دن ریل گاڑی تھکی تھکی تھی۔ ریل کی پٹڑی سے بولی، ” تیری بھی موجیں ہیں۔ ایک ہی طرح کی زندگی۔ لیٹے پڑے رہتی ہو۔” ریل کی پٹڑی بولی، ” تو بھی تو سفر…

مزید پڑھیے