محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت

Views: 449 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 261 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے

حادثہ : آصف عمران

Views: 597 ڈُوبتے سُورج کے شرمسار چہرے سے پھُوٹتی زرد دھُوپ کی کِرنوں کی چادر ایک پرت کی صورت کھُلی ہُوئی تھی۔کُہر آلُود چوٹیوں اور دھُند میں لِپٹی گھاٹیوں سے گزرتے ہُوئے وہ دونوں مسافر سدُوم ؔ بستی کی جانب جا رہے تھے۔ ڈھلوانوں پر لڑھکتی ہُوئی شام تیزی سے تاریکی کا لِباس پہن رہی…

مزید پڑھیے

خواب سے آگے۔۔۔ : آصف عمران

Views: 622 رات کا پہلا پہر۔گلی میں لہراتے ہُوئے خاموش سائے۔ ہوا کی دیوار پر زرد چاندنی کی تنی ہُوئی چادر۔ چاروں طرف ایک گہرا سناٹا۔ اور کلینک میں ڈاکٹر میری آنکھوں کے صحرا میں اُتر آیا۔اور ریت میں آنکھیں گاڑے میرے دُکھ کی جڑیں ڈھونڈ رہا تھا۔ اچانک مجھے محسوس ہُوا کہ باہر دروازے…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 774 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے