پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی منظوری
Views: 85 اسلام آباد (تادیب) 18 ستمبر 2026ء: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی اسٹاف نرس رضیہ نورین کو تمغۂ شجاعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزاز پمز میں 26 اگست کو پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر…

