جڑواں دولہے، جڑواں دلہنیں اور جڑواں پادری؛ کیرالہ میں منفرد کیتھولک شادی
Views: 79 چنگنّاسری، کیرالہ (تادیب): بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک غیر معمولی کیتھولک شادی نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں کو شریکِ حیات بنایا، جبکہ شادی کی مذہبی دعائیہ رسومات بھی جڑواں پادریوں نے ادا کیں۔یہ منفرد تقریب چنگنّاسری کے تاریخی سینٹ میری سائیرو مالابار میٹروپولیٹن…

