شگفتہ گفتگو تیری — احترامِ آدمیت کی شاعری: کرامت بخاری
Views: 84 جاویدؔ ڈینی ایل صاحب کی ’’شگفتہ گفتگو تیری‘‘ شگفتگی، شُستگی اور شائستگی کا دراصل وہ خواب ہے جو ہر تخلیق کار اِس معاشرے میں وقوع پذیر ہوتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔ تخلیق کی مقصدیت، ماہیت اور معنویت یہ تقاضا کرتی ہے کہ خوشیوں کے خواب دُھندلے نہ ہونے پائیں، اِس خاک اور دُھول…

