آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے
Views: 926 آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے نفرت کی تیز آگ میں انسان جل گئے گرجاؤں میں پڑی ہوئی اِنجیل جل گئی الطار ، شیرہ ، روٹیاں ، لوبان جل گئے قائد نے جو کیے تھے وہ اعلان جل گئے اوراق پاک کیا جلے ، درمان جل گئے لکھے تھے جو وطن…