خواتین کے حقوق و فرائض از روئے بائبلِ مقدس: وائلٹ پرویز
Views: 175 خدا نے جب ابتدا میں آدم کو بنایا تو اس نے فرمایا؛ ‘‘ آدم کا اکیلا رہنا اچھا نہیں، میں اُس کے لیے ایک مددگار اُس کی مانند بناؤں گا۔‘‘ (پیدائش 18:2)۔’’ یہ بات محض عورت کی تخلیق کی بنیاد نہیں بلکہ ازدواجی زندگی، انسانی رفاقت اور مساواتِ روحانی کا سنگِ بنیاد ہے۔…


