قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔

Views: 1,036 لاہور(نیاتادیب) پاکستان میں کاتھولک چرچ کی انسانی حقوق کی تنظیم قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے حال ہی میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ ”مانیٹر 2024(Monitor 2024)جاری کر دی ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں سال2023 میں ہونے والے واقعات کو سماجی امتیاز اور مذہبی…

مزید پڑھیے

پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

Views: 813 لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز…

مزید پڑھیے

خزینہِ سخن لاہورکے زیرِ اہتمام ماہانہ فکری و تنقیدی نشست

Views: 1,082 لاہور (نیاتادیب) ادبی تنظیم خزینہِ سخن لاہور کی ماہانہ فکری و تنقیدی نشست کا انعقاد مورخہ 12 اپریل 2024 بروز جمعہ ماڈرن کالونی ،کوٹ لکھپت،لاہور میں ڈاکٹر عادل امین کی رہائش گاہ پرشام سات بجے منعقد کی گئی ۔صدرِ مشاعرہ جناب ڈیوڈ پرسی ، مہمانِ خصوصی پادری عرفان نشاط چوہدری اور مہمانِ اعزاز…

مزید پڑھیے

سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال

Views: 605 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…

مزید پڑھیے

گوجرانوالہ،سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر آصف پر اُن کے داماد پارس کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام ۔

Views: 716 گوجرانوالہ (نیوزرپورٹر) سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر پر اُن کے داماد کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام سے علاقے میں کشیدگی اور خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ سی پی او آفس گجرانوالہ میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران مقامی پاسٹرز / سیاسی و مذہبی…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 1,013 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا: جلیل عمران غلزئی

Views: 1,276 ملتان(نیا تادیب)سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے کےخلاف کارروائی جاری ہےٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیاجائےگا۔ ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا سی ٹی او سی ٹی او ملتان جلیل…

مزید پڑھیے

اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں: مریم نواز

Views: 1,123 ملتان(نیاتادیب) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ سماجی ہم آہنگی کا فروغ پنجاب حکومت کے بنیادی ایجنڈا کا حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز نے ایوان کے اندر اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی…

مزید پڑھیے

خلیل طاہر سندھو،سینیٹرمنتخب اور فیصل آباد سے منتخب ہونے والے پہلے سینیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

Views: 1,416 لاہور( نیاتادیب) ماہنامہ” نیا تادیب” کے چیف ایڈیٹر جاوید ڈینی ایل نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے سابق صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر ِصحت خلیل طاہر سندھو کو سینٹر منتخب کیا ہے جس سے مسیحی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اُنہوں نے کہا ان کے منتخب ہونے سے…

مزید پڑھیے

سی۔جے۔اے۔پی اور چرچ آف پاکستان کے اشتراک سے مسیحی صحافیوں کے اعزاز میں ایسٹر ڈنر

Views: 808 لاہور (نیاتادیب) کرسچن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید قیامت المسیح کے سلسلے میں ایک باہمی رفاقت کی تقریب چرچ آف پاکستان رائےونڈ ڈایوسیس کے تعاون سے سینٹ پیٹر سکول کے ہال میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی تقدس مآب بشپ آف رائے ونڈ ڈایوسیس جناب آزاد مارشل…

مزید پڑھیے