گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل

Views: 819 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کا مندر : شیراز راج

Views: 1,330 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 989 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 982 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔

Views: 1,606 لاہور (خالد شہزاد)    لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…

مزید پڑھیے

میں کس ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟: امجد پرویزساحل

Views: 1,167 میں نے جنگل کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ہرن جنگلی خون خوار چیتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہرن کے ساتھ ہرن کا بچہ بھی تھا، ہرن کچھ دیر چیتوں کے آگے لگ کر بھاگی بچہ کمزور تھا شاید ایک یا دودن کی پیدایش کا ہوگا۔ چیتوں نے ہرن کے بچے کو…

مزید پڑھیے

سانحہء سرگودھا۔ متاثرہ نذیرمسیح آٹھ دن کے بعد چل بسا: ہارون یوسف

Views: 1,104 پچیس مئی2024 کو سرگودھا کے علاقہ مجاہد کالونی میں پیش آنے والے سانحہ کا حال بیان کرنا آسان تو نہیں مگر جوکچھ ان کے افراد خانہ سے معلومات حاصل ہوئیں ان معاملات کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے یا پھر پہلی بار یہ سانحہ پیش…

مزید پڑھیے

سانحہ سرگودھا اور منقسم مسیحی لیڈرشپ : پاسٹر منور خورشید

Views: 1,388 پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ رواں ظلم و بربریت کے تناظر میں مسیحی لیڈرشپ الگ الگ ردِعمل اور شدید غم وغصہ کے باعث اب تک کوئی حتمی رائے ہموار کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی یا یوں کہہ لیں کہ مسیحی لیڈرشپ کسی ایک بیانیہ پر متفق نظر نہیں آ رہی۔ کوئی اندرون…

مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ اور عدم مذہبی برداشت: پروفیسر عامرزریں

Views: 2,071 انسانی معاشرہ ذات پات، رنگ، مذہب اور قومی تعصب کی کئی منزلیں طے کرتے ہوئے آج اس نہج پر آ پہنچا ہے کہ اس کی صورت، معاشرتی عدم برداشت، مذہبی تعصب اور تفریق، جسمانی اور مالی ہوس کے رویوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے۔پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں پاکستانی مسیحی طبقہ…

مزید پڑھیے

بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات

Views: 960 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…

مزید پڑھیے