قومیں جو اپنا اثاثہ محفوظ رکھتی ہیں: ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 336 آج میں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں، جو بظاہر چھوٹی لگتی ہے لیکن درحقیقت ایک پوری قوم کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ میری بات کا تعلق دوسری جنگِ عظیم سے ہے، جب جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے مخالف جنگ لڑ رہے تھے۔ اس شدید کشمکش اور تباہی کے باوجود، ان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 436 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

نارنجی رنگ، تشدد سے پاک مستقبل کی علامت : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 933 صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف سولہ روزہ بین الاقوامی مہم 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف شروع ہوئی تھی۔ ہر سال 25 نومبر سے جو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے، 10 دسمبر تک جو انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، یہ مہم دنیا بھر…

مزید پڑھیے

زیرو ٹو ہیرو۔ظہران ممدانی (امریکا کا پہلا مسلمان مئیر) : امجد پرویز ساحل

Views: 471 یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو افریقہ میں پیداہوا اور اپنے والدین کے ساتھ امریکا آیاجس کی ماں ایک مشہور فلم میکر اور باپ پروفیسر ہے جس نے آبادی کے لحاظ سے امریکاکے سب سے بڑے شہر نیویارک کا مئیر بن کردُنیا کو ایک بہترین پیغام دے دیا۔ اگر ارادے مضبوط…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 435 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 262 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے

خُوش پور – علم و آگہی کا جزیرہ : عاصم مقصود کھنہ

Views: 549 خوش پور کے بارے کوئی بات کرنا سونے کے پیالے میں موتی ڈالنے کے مترادف ہے۔ سفر اور حیرانی کی بیلیں تین دہائیوں سے میرے وجود کے ساتھ لپٹی ہوئی ہیں۔ مَیں نے درحقیقت ، در در کی خاک چھانی ہے اور ایک طویل عرصہ ہواؤں اور بادلوں کے ساتھ گزارا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 410 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے

جمہوری عمل کی توہین اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 261 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو سیاسی شمولیت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ و زیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وعدوں کے برعکس، اقلیتوں کو براہِ راست ووٹ کے ذریعے نمائندگی دینے کے بجائے مخصوص نشستوں کی زنجیر میں…

مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں کا المیہ :یوحناجان

Views: 455 تعلیم زندگی کا زیور تو دوسری جانب بطور علم نبیوں کی وراثت ، اس میں دو رائے کی گنجائش باقی نہیں ہے۔ جہاں لفظ ” اقرا” سے آغاز لے کر اس کے دلائل دیے جاتے ہیں وہیں ” اقرا” کو سمجھنا بھی ہو گا کہ یہ کیا معانی و مفہوم دیتا ہے بلکہ…

مزید پڑھیے