محوِحیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر : انتھونی گیبرئیل فیلکس

Views: 569 فرمانِ خداوندی ہے کہ ”میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔“ ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ ”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں۔“ میرا ایمان ہے کہ خدا کا پاک روح ہر بشر میں کام کرتا ہے خواہ وہ اس پاک روح سے واقف نہ ہوں یا اسے تسلیم…

مزید پڑھیے

کیا امام دین شہباز علامہ اقبال کے اُستاد تھے؟ : پروفیسر شوکت نعیم قادری

Views: 671 امام دین شہبازؔ بلا شبہ ایک نابغہ ء روز گار شخص تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر، بہترین مترجم، بے مثال استاد، ایک متحرک مذہبی رہ نما اور ایک بھر پور اور فعال سماجی کارکن تھے۔ وہ اُردو، فارسی اور پنجابی زبانوں پر یکساں دست گاہ رکھتے تھے۔ وہ اُردو اور پنجابی میں شعر…

مزید پڑھیے

ڈھول سپاہی کا نیا رشک وزیراعلیٰ پنجاب: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 421 پاکستان میں ڈھول سپاہی کے کارناموں اور وطن عزیز کے دفاع کے حوالےسے ہمیشہ چرچے رہے ہیں لیکن وزیر اعلی’ پنجاب کا عملی زندگی میں معاشرے میں پولیس تربیت میں خود کو جنون کی حد تک لے جانا اس پیشے میں قائلیت کے لیے اپنے آپ کو ایک لیبارٹری سے گزارنا بہت ہی…

مزید پڑھیے

نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 767 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…

مزید پڑھیے

غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن

Views: 448 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…

مزید پڑھیے

یہ کھانا حلال ہے ۔ امجد پرویزساحل

Views: 629 کچھ سال پہلے مجھے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کے سلسلہ میں جانے کا اتفاق ہوا۔میں نے پراپرٹی ڈیلر سے گفتگو کر تےہوئے باتوں باتوں میں سوال کیا! یہاں کسی غیرمسلم کے پلاٹ لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ حالانکہ یہ ایک عجیب اور غیر ضروری سوال تھا…

مزید پڑھیے

ہمسایوں سے لڑائی کیوں؟ : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 708 برصغیر کی تاریخ ہماری نسلوں کی داستان ہے اور اس کا مطالعہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہماری نسل قائم رکھنا ضروری ہے جب نسل در نسل مذاہب اور فرقوں اور قوموں کےدرمیان جنگ کے ماحول میں ایک ہی خطے کےہزاروں سال قبل مسیح سے لوگ آباد ہیں اور یہ ماضی میں ایک…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 455 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے

خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 582 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…

مزید پڑھیے

اُردُو ادب میں شہرت اور گلیمر کا بڑھتا ہوا رجحان: پروفیسر عامر زریں

Views: 581 تاریخی اہمیت کے حامل قدیم دریائے سندھ کی تہذیب کے آثار ِقدیمہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو سے کون واقف نہیں۔ پاکستان میں واقع یہ قدیم مقامات اندازہً 2500 ق م پرانے ہیں۔ ان پوشیدہ حقیقتوں کو آج کی دنیا کے لئے دریافت کرنے والی شخصیت سے شاید کم ہی لوگ واقف ہوں یعنی سرجان…

مزید پڑھیے