اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 199 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

خود ضبطی کی نکیل : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 259 خود ضبطی سے مراد خواہشات نفسانی کو روکنا، زاہد و تقوی، پرہیزگاری ، پاک دامنی اور پاک بازی مراد ہے۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیجئے کہ ان تمام گناہوں سے اجتناب کرنا ہے جو انسان کے جسم و روح کو الودہ کرتے ہیں۔ انسان اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے۔…

مزید پڑھیے

قوم پرستی کا معاملہ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 281 پاکستان کو آزاد ہوئے 77 برس ہو گئے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان مسیحی قوم کے ووٹ کی طاقت کے بل بوتے معرض وجود میں آیا تھا۔ قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی قوم اس ملک کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ وطن پرستی کا خوب حق ادا…

مزید پڑھیے

۔77واں یومِ آزادی اور اقلیتیں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 179 جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقینا ان قوموں کا وقار ، کارنامے ، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتی ہیں۔ یقینا کسی بھی ملک ، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں…

مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رحجان کے اثرات : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 446  قدرت نے انسان کے اندر صلاحیتوں کا جمِ غفیر رکھا ہے۔اسے اوج ثریا پر فائز کیا ہے۔ اشرف المخلوق بنایا ہے۔ اسے اچھے اور برے کی پہچان بخشی ہے۔ زبان و ادب جیسی خصوصیات سے نوازا ہے۔ اس پر شعور و آگاہی کے دروازے کھولے ہیں۔ علم جیسا نور بخشا ہے۔ اس پر…

مزید پڑھیے

بھروسے کی چال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 466 دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا   ( اظہر فراغ) بھروسا وقت کی دستک کا نام ہے جس کے اثرات و ثمرات لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کثرت سے جڑے ہوتے ہیں۔ہر زمانے کی اپنی رُوداد ہوتی ہے جو اس کے تاریخی، ثقافتی…

مزید پڑھیے

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 380 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…

مزید پڑھیے

باپ ایک خاندان کا سائبان : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 478 ” دنیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن 16 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت ، عزت و احترام ، محبتوں و وفاؤں اور عقیدت و جذبات کے ساتھ منایا جائے گا۔باپ کی شفقت ، محنت اور جذبے…

مزید پڑھیے

ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 406 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 477 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے