سایہ دیں ہم یا ثمر کاٹ دیئے جاتے ہیں : ڈاکٹر عادلؔ امین
Views: 611 سایہ دیں ہم یا ثمر کاٹ دیئے جاتے ہیں ہم بھی کیسے ہیں شجر! کاٹ دیئے جاتے ہیں جب فصاحت، نہ بصیرت، نہ بصارت ہے یہاں اِس لئے اہلِ نظر کاٹ دیئے جاتے ہیں ہم برابر کے ہیں شہری تو بتا دے کیوں کر جان کر غیر بشر کاٹ …