ایمان کی پرواز — عقابوں کی سی زندگی : جاوید ڈینی ایل
Views: 25 “لیکن خداوند کا انتظار کرنے والے ازسرِ نو زور حاصل کریں گے؛ وہ عقابوں کی مانند بال و پر سے اُڑیں گے۔ وہ دوڑیں گے اور نہ تھکیں گے، وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔” (یسعیاہ 31:40) زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتابلکہ نشیب و فراز کی صورت ہوتا ہے،…


