سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کےطلبا و طالبات کا رزلٹ سو فیصد رہا۔

واہ کینٹ  (پریس ریلیز) سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کے طلباو طالبات نے میٹرک کے امتحان 2024میں فیڈرل بورڈ اِسلام آباد کا رزلٹ حسبِ سابق 100فی صد حاصل ہوا۔ جس میں 32 سٹوڈنٹس نے اے پلس گریڈ، 46 سٹوڈنٹس نے اے گریڈ اور 27 سٹوڈنٹس نے بی گریڈ حاصل کیا۔ یہ سب بچوں کی محنت کے ساتھ ساتھ سینٹ پال ہائی سکول کے پیشہ ورانہ معلمین، پرنسپل اور ادارے کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر شفقت حیات کی محنتوں کا ثمر ہے۔ تمام طلباو طالبات کو اور ان کے والدین کو دلی مبارک باد۔

*******

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading