پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس،میاں چنوں ضلع خانیوال
Views: 280 میاں چنوں (ساحل منیر)مسیحی لکھاریوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس میاں چنوں کے نواحی گاؤں امرت نگر (چک نمبر 133 سولہ ایل) میں منعقد ہوئی جس کی ,یزبانی شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ملتان،جھنگ،ساہیوال اور ٹیکسلا سمیت ملک بھر سے تنظیم کی 12برانچز…