جنگ کی شوقین قوم : امجد پرویزساحل

Views: 55 پاکستان اور بھارت کے ما بَیْن اب تک لگ بھگ چار جنگیں ہو چکی ہیں دنوں ممالک کا دعویٰ ہے کہ وہ جنگیں ہم نے جیتی ہیں ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن سوال پیدا ہوتا ہے جب دنوں نے وہ جنگیں جیتی ہیں تو اس جیت سے حاصل کیا ہوا ہے ،کوئی…

مزید پڑھیے

پاسٹر طارق وارث کو ایف جی اے تھیولاجیکل سیمنری کا شریک پرنسپل مقرر کردیا گیا۔

Views: 260 لاہور (تادیب) اُنیس سو سڑسٹھ (1967) سے قائم شدہ فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں سے سینکڑوں طلباو طالبات مسیحی پاسبانی تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں پاسبانی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ اِس ادارے میں کئی نامور خادم بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں…

مزید پڑھیے

ہم کو تعظیم کے معیار بدلنا ہوں گے : پروفیسر فخرلالہ

Views: 167 مزدور ڈے پہ آپ کے ذہن میں صرف دھول پسینے میں لت پت راج مستری، بھٹہ مزدور یا سبزی بیچنے والے ہی آتے ہیں تو آپ غلط ہیں یہ سب اپنی محنت کے مطابق اپنی مزدوری طے کرتے ہیں اور پھر لینا بھی جانتے ہیں۔۔۔!۔ ہمارے ہاں اصل استحصال پرائیویٹ سکول اور کالجز،…

مزید پڑھیے

داستان مزدور : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 191 میں ایک مزدور ہوں۔ شب و روز مصروف رہتا ہوں۔صدیوں سے میری پہچان ہے۔ امید کا دامن تھام کر کہتا ہوں کہ رہتی دنیا تک میرا نام زبان زد رہے گا۔ کیونکہ میرے پاس جرات و توانائی کے ایسے ذخائر ہیں جو  اتنی صدیاں گزرنے کے باوجود بھی کم نہیں ہوئے۔ دراصل میرے…

مزید پڑھیے

بااختیار راستے: چوپان ٹرسٹ نے آٹھ سو طلباء کو پیشہ ور ماہرین سےملاقات کروائی

Views: 219 لاہور(پ۔ر) چوپان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام رینیول سینٹریوحناآباد میں منعقدہ قومی کیریئر میلے نے آج سے آٹھ سو زائد طلباء کو مختلف شعبہ جات کے پیشہ ور افراد کی رہنمائی میں بہتر مستقبل کے بارے میں روشناس کروایا گیا۔عنصر جاوید ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوپان ٹرسٹ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ٹرسٹ…

مزید پڑھیے

نفرت کی گولی پلٹ کر آتی ہے : عطاالرحمٰن سمن

Views: 205 بھول پن سے یا قصداً قیام ِ پاکستان کے بعد ہم نے اپنی شناخت مذہب سے جوڑ کر اپنی ترقی، خوشحالی اور بلند اڑان کے لئے دیگر اقوام اور مذاہب کو کمتر اور حقیر بنا کر پیش کرنے کو نسخہ کے طور پر اپنا لیا۔ چنانچہ اِس مقصد کے لئے تمام ذرائع ابلاغ…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 163 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 98 لاہور (تادیب) ویٹی کن سٹی کے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے اور طویل بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 243 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

عید قیامت المسیح : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 208 ایسٹر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خداوند یسوع المسیح کا مردوں میں سے تیسرے دن جی اٹھنا۔یوں کہ لیجے یہ مسیحوں کا یہ سب سے بڑا مقدس تہوار ہے۔اس دن کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلا ایسٹر ، عید قیامت المسیح ، عید پاشکا، یسوع کے جی اٹھنے کی…

مزید پڑھیے