محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 164 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

مزید پڑھیے