محبت چھوڑ دُوں کیا ؟ : جاوید یاد
Views: 619 مَیں 2010 سے اب تک تین بار نیپال جا چکا ہوں اس لئے کہ مجھے قدرتی حسن سے محبت ہے۔اور قدرتی حسن وہاں بام عروج پر ہے جدھر نظر اٹھائیں بہتی ہوئی ندیاں،گرتی ہوئی آبشاریں ،اڑتے ہوئے بادل، درختوں کے تنوں سے ٹہنیوں تک لپٹی ہوئی بیلیں زمین کی سطح سے پہاڑوں کی…