رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل
Views: 572 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…