
NiaTadeeb


مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 545 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…
پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاجی مظاہرہ
Views: 1,310 ملتان (پ۔ر) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی مذہبی اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقے کے افراد کے خلاف توہین مذہب کے نا جائز استعمال سے ہونے والی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں کثیر…

اسلام آباد کا مندر : شیراز راج
Views: 1,000 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران
Views: 520 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
Views: 584 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔
Views: 493 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل
Views: 593 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر
Views: 605 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد
Views: 682 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…