گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 412 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 248 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے

ایمان کی پرواز — عقابوں کی سی زندگی : جاوید ڈینی ایل

Views: 371 “لیکن خداوند کا انتظار کرنے والے ازسرِ نو زور حاصل کریں گے؛ وہ عقابوں کی مانند بال و پر سے اُڑیں گے۔ وہ دوڑیں گے اور نہ تھکیں گے، وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔” (یسعیاہ 31:40) زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتابلکہ نشیب و فراز کی صورت ہوتا ہے،…

مزید پڑھیے

ملتان میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کی سالانہ کانفرنس-2025ءکا انعقاد

Views: 275 ملتان (یوسف سلیم قادری)پاکستان کرسچن رئٹرز گلڈ کی سالانہ کانفرنس -2025ء مورخہ 25تا 26 اکتوبر2025ءپاسٹرل انسٹی ٹیوٹ ملتان کے خوب صورت ہال میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کا پہلا دن مختلف شہروں سے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے سے شروع ہوامیزبان برانچ ملتان کے صدر یوسف سلیم قادری نے اپنے مخصوص انداز میں…

مزید پڑھیے

خُوش پور – علم و آگہی کا جزیرہ : عاصم مقصود کھنہ

Views: 519 خوش پور کے بارے کوئی بات کرنا سونے کے پیالے میں موتی ڈالنے کے مترادف ہے۔ سفر اور حیرانی کی بیلیں تین دہائیوں سے میرے وجود کے ساتھ لپٹی ہوئی ہیں۔ مَیں نے درحقیقت ، در در کی خاک چھانی ہے اور ایک طویل عرصہ ہواؤں اور بادلوں کے ساتھ گزارا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیے

سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال کا افتتاح

Views: 333 خانیوال (تادیب) چرچ آف پاکستان کی 55ویں سالگرہ کے موقع پریکم نومبر 2025کو موڈریٹربشپ ڈاکٹر آزاد مارشل نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح کیا۔تقدس مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (ماڈریٹر، چرچ آف پاکستان) اور ساتھ بشپ آف ملتان بشپ ریورنڈ لیو راڈرک پال نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح…

مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق و فرائض از روئے بائبلِ مقدس: وائلٹ پرویز

Views: 420 خدا نے جب ابتدا میں آدم کو بنایا تو اس نے فرمایا؛ ‘‘ آدم کا اکیلا رہنا اچھا نہیں، میں اُس کے لیے ایک مددگار اُس کی مانند بناؤں گا۔‘‘ (پیدائش 18:2)۔’’ یہ بات محض عورت کی تخلیق کی بنیاد نہیں بلکہ ازدواجی زندگی، انسانی رفاقت اور مساواتِ روحانی کا سنگِ بنیاد ہے۔…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 383 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے

مقامِ حمد و ثنا : نوئیل جمشید

Views: 316 عبادت میں “مقامِ حمد و ثنا” وہ لمحہ ہے جب مخلوق اپنے خالق کے حضور دل، روح، اور آواز کے ساتھ جھک جاتی ہے۔ یہ عبادت کا وہ مقدس موقع ہے جہاں انسان خدا کی عظمت کو مانتے ہوئے اُس کے جلال کو بیان کرتا ہے۔ بائبل کے مطابق جب ساز اور آواز…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 382 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے