دوراہا ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل
Views: 534 وہ مسافر اُس گھنے جنگل میں اندر ہی اندر بڑھتا چلا جارہا تھا۔مگر اُسے اِس بات کا بالکل بھی ڈر نہ تھا کہ وہ بھٹک جائے گا۔ وہ تو دُنیا داری سے پہلو تہی کرنا چاہتا تھا۔ وہ اُس ایک پگڈنڈی پر چلتا چلا جارہا تھا۔ اُس کی چال ڈھال سے معلوم ہوتا…