اسلام آباد کا مندر : شیراز راج

Views: 937 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

مزید پڑھیے

بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 460 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 502 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 417 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 507 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

مزید پڑھیے

خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 542 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

مزید پڑھیے

نظم؛ اَج آکھاں وارث شاہ نوں : امرتاؔ پریتم

Views: 695 اَج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقا پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لِکھ لِکھ مارے وين اج لکھاں دھي آں روندياں تينوں وارث شاہ نوں کیہن اٹھ دردمنداں دیا درديا اٹھ تک اپنا پنجاب اج بيلے لاشاں وِچھياں تے لہو…

مزید پڑھیے

محبت چھوڑ دُوں کیا ؟ : جاوید یاد

Views: 616 مَیں  2010 سے اب تک تین بار نیپال جا چکا ہوں اس لئے کہ مجھے قدرتی حسن سے محبت ہے۔اور قدرتی حسن وہاں بام عروج پر ہے جدھر نظر اٹھائیں بہتی ہوئی ندیاں،گرتی ہوئی آبشاریں ،اڑتے ہوئے بادل، درختوں کے تنوں سے ٹہنیوں تک لپٹی ہوئی بیلیں زمین کی سطح سے پہاڑوں کی…

مزید پڑھیے

میرا چوپان : عاصم کھنّہ

Views: 530 رات کے وقت جب آسمان صاف ہوتا ہے اور جہاز تیس ہزار فٹ کی بُلندی پر پرواز کر رہا ہوتا ہے۔ اور آسمان پر ہر طرف ستاروں نے پڑاؤ ڈالے ہوتے ہیں۔ اُن لمحوں میں خُدا کو یاد کرنا اور اس کی لامحدود کائنات پر غور کرنا ایک عجیب سا سکُون دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

مجھے اب سوات نہیں جانا : امجد پرویزساحل

Views: 493 ہم پنجابی لوگ گرمی کے ستائے ہوئے ہرسال جون یا جولائی کو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر طرف ٹھنڈک اور خوب صورتی آنکھوں کو آرام اور روح کو تسکین پہنچاتی ہے ۔محض چار دن کی سیر جیسے تین مہینوں کی گرمی کو ٹھنڈا کردیتی ہے۔ یہ ایسی جگہیں…

مزید پڑھیے