قیامت اور زندگی- ڈاکٹر عادل امین
Views: 535 یہودیت کے مطابق، ہر سال ”روش ہاشانا“عدالت کا دِن ہوتا ہے۔بعض ربیوں کا نظریہ ہے کہ عدالت کا یہ دِن مُردوں کے جی اٹھنے یعنی قیامت کے بعد آئے گا، نیز مُردوں کا جی اُٹھنا زمانوں کا آخری دِن ہو گا۔ کچھ ربیوں کا ماننا ہے کہ’روش ہاشانا‘ کے ہوتے ہوئے آخری عدالت…