آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل
Views: 556 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…