شعور اور ترقی : امجد پرویز ساحل

Views: 315 آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہاں لکھاریوں کے لیے سب سے مشکل کام لکھنا ہے اور بالخصوص تنقیدی اور تعریفی لکھنا تو بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر حکومت کی کسی بات کی تعریف کردی جائے تو عمران خان کے حامی ناراض ہو جاتے اور اگر عمرانی حکومت کے بارے…

مزید پڑھیے

پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل

Views: 220 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…

مزید پڑھیے

فلاورفل شانتی نگر ۔ خوب صورت ہر صورت -2026

Views: 249 خانیوال (تادیب) شانتی نگر، کو فلاورفل شانتی نگر بنانے میں چند برسوں سے شانتی نگر کی یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت شانتی نگر گاؤں کی مین شاہراہ پر پھلدار، پھولوں والے پودے ہر سال بڑی جاں فشانی سے لگاتے ہیں۔اب مزید ملحقہ گلیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اپنے…

مزید پڑھیے

سردیاں ، بزرگ اور ہم : سموئیل کامران

Views: 356 ” سردیاں بزرگ کے لئے مہلک ہوتی ہیں۔” جیسے ہی شدید سردی کے دو مہینے آتے ہیں فیس بُک پر ایک ہی طرح کی خبریں قطار باندھ لیتی ہیں۔ ۔”والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا “۔ ۔”والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئیں”۔ ۔”ساس ، سسر اس دنیا سے رخصت ہو…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 247 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

فکری بالیدگی اور اکادمی ادبیات :یوحناجان

Views: 315 ادب کی اُمید ادیب ہوتا ہے جو لکھنے کی جرات،گہرائی میں کُود جانے کا فن اور دلیل ہے۔ جہاں جسمانی نشوونما اور اہتزاز کا وقوع پذیر ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے تو وہیں باطنی،لسانی،ادبی اور فکری میلانات میں بھی قدم بڑھانا ضروری ہے۔نہیں تو معاشرہ انارکی،سماج پر ایک استفہامیہ اور قومیت گروہی تعصبات…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 344 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 285 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 295 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 328 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے