فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد

Views: 389 لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس،میاں چنوں ضلع خانیوال

Views: 469 میاں چنوں (ساحل منیر)مسیحی لکھاریوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس میاں چنوں کے نواحی گاؤں امرت نگر (چک نمبر 133 سولہ ایل) میں منعقد ہوئی جس کی ,یزبانی شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ملتان،جھنگ،ساہیوال اور ٹیکسلا سمیت ملک بھر سے تنظیم کی 12برانچز…

مزید پڑھیے

یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل

Views: 712 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…

مزید پڑھیے

آدھی گواہی:عامر زریںؔ

Views: 875 ”میں وہ آدھی گواہی ہوں جس نے پوری گواہی کو جنم دیا”……یہ دانشورانہ اقتباس ہے ہمہ جہت معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم، مترجم، درویش صفت اور شفیق معلمہ جنہیں دُنیائے سخن ”پروفیسروکٹوریہ پیٹرک امرت“کے نام سے جانتی تھی۔ مورخہ 3/اکتوبر 2024ء کی شب اپنے پختہ ایمان میں 80برس کی زمینی مسافت کے بعدراہی ِ…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت

Views: 550 لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی…

مزید پڑھیے

اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 400 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کادوسرا سالانہ اجلاس 2024

Views: 630 خانیوال (تادیب)پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کا دوسرا سالانہ اجلاس امرت نگر ،میاں چنوں (خانیوال) میں 29 ستمبر2024ء بروز اتوار منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قیادت جس میں ملتان سے جاوید یاد مرکزی صدر ،میاں چنوں سے ساحل منیر نائب صدر ،فیصل آباد سے جوائنٹ سکریٹری الیشع ایاز، خوش پور سے گمیلی ایل ڈوگرہ سیکرٹری…

مزید پڑھیے

نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان نے سٹاف کے ہمراہ ملایشیا میں نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیوکا افتتاح کیا۔

Views: 682 ملایشیا(تادیب )نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان اور ملایشیا میں موجود نیشنل نیوز نامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسیس سوداگر نے پاکستان ، تھائی لینڈ اور ملایشیا کی ٹیم کے ہمراہ مل کر اسٹوڈیو کا…

مزید پڑھیے

بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کے ماہِ ستمبر2024 کے اجلاس کا انعقاد

Views: 639 سرگودھا(تادیب) بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کا ماہانہ اجلاس 14 ستمبر 2024ءبروز ہفتہ بوقت 5 بجے شام، 187 رحمت پارک، یونیورسٹی روڈ، سرگودھا منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز دعا کے ساتھ ہوا جس میں رہنمائی یعقوب اختر صاحب نے کی۔وائس چیئرمین نوید بھٹی صاحب نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے…

مزید پڑھیے